منزل دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چھت والا؛ (مکان) جس پر دوسرا مکان تعمیر کیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چھت والا؛ (مکان) جس پر دوسرا مکان تعمیر کیا گیا ہو۔